نوجوان کٹ کرجاں بحق
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر ہالٹ کے قریب ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی عمر 24 سال کے قریب معلوم ہوتی ہے ، فوری شناخت نہیں ہوسکی۔
ملیر ہالٹ کے قریب ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی عمر 24 سال کے قریب معلوم ہوتی ہے ، فوری شناخت نہیں ہوسکی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments