پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس موصول

پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس موصول

کراچی(این این آئی) گلشن حدید میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت سے متعلق ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس حکام کو موصول ہوگئی ہیں، جن کے مطابق شاہزیب اور اس کی اہلیہ صبا کو سر میں گولیاں لگی تھیں۔

پولیس حکام کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاہزیب کو سر کے بائیں جانب گولی لگی جو دائیں جانب سے باہر نکل گئی، جبکہ اس کی اہلیہ صبا کو سر کے دائیں جانب گولی لگی جو بائیں جانب سے باہر نکلی۔حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے گولیوں کے تین خول ملے تھے ۔ شاہزیب اور اس کی بہن شمائلہ کے ہاتھوں سے بھی بارود کے ذرات کے نمونے حاصل کیے گئے ، جبکہ شمائلہ کی لاش اور دونوں بچیوں کے منہ سے جھاگ نکلنے کی اطلاع بھی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...