تھرپارکر:ایم ڈی کیٹ کے پوزیشن ہولڈر طلبا کو لیپ ٹاپ فراہم
تھرپارکر (نامہ نگار)مٹھی میں جماعت اسلامی کی جانب سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔۔۔
جس میں جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری اور ٹاؤن کمیٹی نیو ٹاؤن کراچی کے چیئرمین محمد یوسف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور انہوں نے 7 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments