نوجوان کی خودکشی

نوجوان کی خودکشی

کراچی(آئی این پی)کورنگی ضیا کالونی میں گھر سے 20 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ، نوجوان کی شناخت عمان کے نام سے ہوئی ہے ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔

کورنگی ضیا کالونی میں گھر سے 20 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ، نوجوان کی شناخت عمان کے نام سے ہوئی ہے ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...