لفٹ میں پھنس کرموت
کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر کے علاقے میں تقویٰ پلازہ کی لفٹ میں پھنس کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو 1122 کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے لفٹ کی ڈکٹ میں پھنسی لاش نکال کر اسپتال منتقل کر دی۔
صدر کے علاقے میں تقویٰ پلازہ کی لفٹ میں پھنس کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو 1122 کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے لفٹ کی ڈکٹ میں پھنسی لاش نکال کر اسپتال منتقل کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments