رکشہ الٹنے سے ایک بھائی جاں بحق ،دوسرا زخمی

رکشہ الٹنے سے ایک بھائی جاں بحق ،دوسرا زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)منگھو پیر کٹی پہاڑی نزد چلغزی بابا مزار کے قریب تیز رفتار رکشہ الٹنے سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔۔۔۔

 جاں بحق بچے کی شناخت 4 سالہ صفیان ولدیت نصیب جان جبکہ زخمی 3 سالہ ریحان ولدیت نصیب جان کے نام سے ہوئی متاثرہ بچے اپنے گھر والوں کے ساتھ رکشے میں سوار تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...