میرپور خاص:شاہ لطیف ایکسپریس میں دل کا دورہ پڑنے سے مسافر جاں بحق

میرپور خاص:شاہ لطیف ایکسپریس میں دل کا دورہ پڑنے سے مسافر جاں بحق

میرپورخاص (بیورو رپورٹ)میرپورخاص سے کراچی جانے والی شاہ لطیف ایکسپریس میں 55 سالہ مسافر محبوب ساکن کراچی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔

واقعہ فروٹ فارم کے قریب پیش آیا، جہاں طبی امداد کیلئے ٹرین کو ہنگامی طور پر روک دیا گیا، ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی، تاہم مسافر دم توڑ چکا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...