محراب پور:ہالانی کے قریب مقابلے میں زخمی مبینہ رہزن گرفتار

محراب پور:ہالانی کے قریب مقابلے میں زخمی مبینہ رہزن گرفتار

محراب پور(نمائندہ دنیا)ہالانی تھانے کی حدود محراب پور لنک روڈ پر مختار کھوسو کو پولیس نے زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔۔۔

 پولیس کے مطابق کیلے کے باغ کے ساتھ ڈکیتی کی نیت سے کھڑے رہزنوں نے پولیس پر فائرنگ کی جوابی فائرنگ میں نیو جتوئی کے رہائشی مختار کھوسو ولد علی شیر کھوسوکو گرفتار کرلیا ہے جسے اسپتال منتقل کرکے پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...