مٹیاری:ببرلو سے شروع وکلا کا دھرتی مارچ بھٹ شاہ پہنچ گیا

مٹیاری:ببرلو سے شروع وکلا کا  دھرتی مارچ بھٹ شاہ پہنچ گیا

مٹیاری (نامہ نگار)سندھ کی وحدانیت، وسائل کے تحفظ، عوامی حقوق اور آئین و عدلیہ کی آزادی کے لیے ببرلو سے شروع وکلا کا دھرتی مارچ مختلف شہروں سے ہوتا ہوا بھٹ شاہ پہنچ گیا۔۔۔

سندھ کی وحدانیت، وسائل کے تحفظ، عوامی حقوق اور آئین و عدلیہ کی آزادی کے لیے ببرلو سے شروع وکلا کا دھرتی مارچ مختلف شہروں سے ہوتا ہوا بھٹ شاہ پہنچ گیا۔ مارچ کی قیادت سندھ ہائی کورٹ بار کراچی کے صدر حسیب جمالی اور کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑائچ کر رہے ہیں۔ بھٹ شاہ پہنچنے پر سید یاسر حسین لطیفی نے استقبال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...