محمد یوسف کابورو کو ڈی جی پبلک ریلیشنز کا اضافی چارج تفویض
کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومتِ سندھ نے محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ گریڈ 19 کے افسر محمد یوسف کابورو کو ڈائریکٹر جنرل (پبلک ریلیشنز) گریڈ 20، کا اضافی چارج سونپ دیا ہے۔
سروسز جنرل اینڈ کوآرڈی نیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد یوسف کابورو اپنی موجودہ ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر جنرل (پبلک ریلیشنز) کی اضافی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments