ٹنڈو آدم:مبینہ مقابلے کے دوران 2زخمی ملزم گرفتار، ساتھی فرار
ٹنڈوآدم (نمائندہ دنیا)سٹی تھانے کی حدود نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گزشتہ شب دوران گشت ملزمان نے مبینہ پولیس موبائل پر فائرنگ شروع کردی۔۔۔
جوابی کارروائی میں دو ملزمان کو زخمی حالت مہں گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزمان کی شناخت جنید علی ولد واحد بخش سہتو، سکنہ اوڈیرو لعل اسٹیشن، اور محمد عمران ولد علی شیر قریشی کے نام سے ہوئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments