گھر میں فائرنگ سے خاتون شدید زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناردرن بائی پاس محمد خان کالونی میں گھر میں فائرنگ سے خاتون شدید زخمی ہوگئی۔
پولیس نے بتایا کہ خاتون نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق زخمی خاتون ارم نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے تنگ آکر انتہائی قدم اٹھایا، خاتون نے اپنے شوہر کے پستول سے خود پر گولی چلائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments