گھوٹکی:ضلعی انتظامیہ کی ویب سائٹ تیار، موبائل ایپ بھی متعارف

گھوٹکی:ضلعی انتظامیہ کی ویب سائٹ تیار، موبائل ایپ بھی متعارف

گھوٹکی (نمائندہ دنیا)ضلعی انتظامیہ کی ویب سائٹ تیار کر لی گئی، جبکہ عوام کی سہولت کیلئے موبائل ایپ بھی متعارف کرا دی گئی۔

کمشنر سکھر عابد سلیم قریشی نے ویب سائٹ اور موبائل ایپ کا افتتاح کیا۔ ویب سائٹ اور موبائل ایپ کا مقصد عوام کوسہولت دینا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...