میرپور خاص رینج میں متعدد پولیس افسران واہلکاروں کوسزائیں

میرپور خاص رینج میں متعدد پولیس افسران واہلکاروں کوسزائیں

میرپور خاص (بیورو رپورٹ)ڈی آئی جی کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ، پی ایس پی کی زیر نگرانی پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف محکمانہ احتساب کا عمل جاری ہے۔

اس سلسلے میں ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا، جس میں رینج کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے افسران و اہلکار اپنے زیر التوا شوکاز نوٹسز، محکمانہ کارروائیوں اور اپیلوں کے سلسلے میں پیش ہوئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...