لاپتا کیس میں محکمہ داخلہ ،آئی جی و دیگر کو نوٹس جاری

لاپتا کیس میں محکمہ داخلہ ،آئی جی و دیگر کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا شہری عبدالرحمن کی بازیابی سے متعلق درخواست پر محکمہ داخلہ ، آئی جی سندھ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 21 نومبر کو جواب طلب کرلیا۔

درخواست گزار کے وکیل سید ندیم الحق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ عبدالرحمن کلفٹن سے لاپتا ہوا ہے ، متعدد درخواستیں دینے کے باوجود پولیس لاپتا شہری کا سراغ لگانے میں ناکام ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...