عمرہ زائرین کو ویکسین لگوانے کاسلسلہ روک دیا گیا

عمرہ زائرین کو ویکسین لگوانے کاسلسلہ روک دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ائیرپورٹ کے قریب واقع ڈسپنسری میں عمرہ زائرین سمیت سعودی عرب جانے والے مسافروں کو ویکسین لگوانے کا سلسلہ روک دیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق مسافروں کے لیے گردن توڑبخار اور انفلوائنزا ویکسن لگوانے کا سلسلہ ہفتے کوبند کر دیا گیا اور ویکسین لگائے جانے پر مکمل بندش کے زبانی احکامات گزشتہ روز جاری کیے گئے تھے ۔ذرائع نے بتایا کہ نادرا ایپ کے ذریعے ویکسین کی پہلے سے ادائیگی کے حامل مسافروں کو جمعے تک ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...