ڈپٹی کمشنر گھوٹکی منظور کنرانی کا تبادلہ، امتیاز ابڑو نئے تعینات
گھوٹکی (نمائندہ دنیا)حکومت سندھ نے ڈپٹی کمشنر منظور احمد کنرانی کا تبادلہ کرتے ہوئے امتیاز احمد ابڑو کو نیا ڈپٹی کمشنر گھوٹکی مقرر کیا ہے۔
اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امتیاز احمد ابڑو نئے ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے اور جلد اپنے عہدے کا چارج لیں گے ۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر منظور احمد کنرانی کے تبادلے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں نئے افسر کی تعیناتی عمل میں آگئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments