ڈگری کے قریب حادثے کا زخمی اے ایس آئی چل بسا

ڈگری کے قریب حادثے کا  زخمی اے ایس آئی چل بسا

میرپورخاص(بیورو رپورٹ)ڈگری کے قریب المناک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا اینٹی انکروچمنٹ سیل میرپورخاص کا اے ایس آئی و بھیل کالونی میرواہ گورچانی کا رہائشی اجیت کمار بھیل ڈیڑھ ماہ تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ روز کراچی کے شہید بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں انتقال کر گیا۔ میت آبائی علاقے میں منتقل کردی گئی۔

ڈگری کے قریب المناک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا اینٹی انکروچمنٹ سیل میرپورخاص کا اے ایس آئی و بھیل کالونی میرواہ گورچانی کا رہائشی اجیت کمار بھیل ڈیڑھ ماہ تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ روز کراچی کے شہید بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں انتقال کر گیا۔ میت آبائی علاقے میں منتقل کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...