راؤ انوار و دیگر کے خلاف اپیلوں کی سماعت ملتوی

راؤ انوار و دیگر کے خلاف  اپیلوں کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور دیگر ملزمان کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت اپیل کنندہ کے وکیل کی عدم حاضری پر ملتوی کردی۔

 سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور دیگر ملزمان کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت اپیل کنندہ کے وکیل کی عدم حاضری پر ملتوی کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...