سات سال سے مفرور اشتہاری ملزم پکڑاگیا

سات سال سے مفرور اشتہاری ملزم پکڑاگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انوسٹی گیشن پولیس کیماڑی نے کارروائی کرتے ہوئے سات سال سے قتل کے مقدمے میں مفرور اشتہاری ملزم پرویز علی کو گرفتار کرلیا۔

 ایس پی انوسٹی گیشن ماجدہ پروین ہالیپوٹو کے مطابق تفتیشی ٹیم ماڑی پور نے خفیہ اطلاع پر ٹرٹل بیچ ہٹ نمبر A-91 کے قریب کارروائی کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...