تمام سیاسی قیادت کو پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے متحد ہونا ہو گا:حسن مرتضیٰ

 تمام سیاسی قیادت کو پارلیمنٹ کی  بالادستی کیلئے متحد ہونا ہو گا:حسن مرتضیٰ

لاہور ( سپیشل رپورٹر)جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سید حسن مرتضیٰ نے موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا۔۔۔

 چیئرمین بلاول بھٹو کی جمہوری و سیاسی دانشمندی کو پورا ملک سراہا رہا ہے ،تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے متحد ہونا ہو گا۔انکا کہنا تھا 100سال جیل میں گزارنے اور مجھے رہا کیوں نہیں کر ایا، کھلا تضاد نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں