ویگن الٹنے سے 7مسافرزخمی
مریدکے (نمائندہ دنیا )مریدکے نارووال روڈ پر قرشی والا سٹاپ پرویگن ٹائر کی ہب ٹوٹنے پر الٹنے سے مجیدہ و دیگر7مسافر زخمی ہوگئے ۔
مریدکے نارووال روڈ پر قرشی والا سٹاپ پرویگن ٹائر کی ہب ٹوٹنے پر الٹنے سے مجیدہ و دیگر7مسافر زخمی ہوگئے ۔