بجلی چوری پکڑی گئی

بجلی چوری پکڑی گئی

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )شالیمار باغ میں ڈائریکٹ سپلائی لگا کر بجلی چوری کی جارہی تھی۔

 لیسکو ٹیم نے کنکشن منقطع کرکے میٹر اور تاریں قبضہ میں لے لیں،بجلی چوری پر متعلقہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں