اساتذہ کے تبادلوں کیلئے سخت شرائط عائد
لاہور(خبر نگار)اساتذہ کے تبادلوں کیلئے سخت شرائط عائد کردی گئی۔ سنگل پیرنٹ ہونے کی صورت میں ہارڈ شپ گراؤنڈ پر تبادلوں کیلئے نادرا کا جاری کردہ ایف آر سی اور طلاق نامہ جمع کرانا ہوگا۔
اساتذہ کے تبادلوں کیلئے سخت شرائط عائد کردی گئی۔ سنگل پیرنٹ ہونے کی صورت میں ہارڈ شپ گراؤنڈ پر تبادلوں کیلئے نادرا کا جاری کردہ ایف آر سی اور طلاق نامہ جمع کرانا ہوگا۔