انٹرن شپ پروگرام کے 24 ویں بیج کا انعقاد

  انٹرن شپ پروگرام کے 24 ویں بیج کا انعقاد

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کے ولنٹیئرز ان پولیس پروگرام کے تحت انٹرن شپ پروگرام کے 24 ویں بیج کا باقاعدہ انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف یونیورسٹیز کے طلبا و طالبات کے وفد نے پولیس ہیڈ کوارٹرز قلعہ گجر سنگھ کا دورہ کیا۔

پنجاب پولیس کے ولنٹیئرز ان پولیس پروگرام کے تحت انٹرن شپ پروگرام کے 24 ویں بیج کا باقاعدہ انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف یونیورسٹیز کے طلبا و طالبات کے وفد نے پولیس ہیڈ کوارٹرز قلعہ گجر سنگھ کا دورہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں