سرکاری کالجز کے اساتذہ کی 22 دسمبر سے آن لائن ٹریننگ

سرکاری کالجز کے اساتذہ کی  22 دسمبر سے آن لائن ٹریننگ

لاہور(خبر نگار)پنجاب کے سرکاری کالجز کے اساتذہ کی 22 دسمبر سے 1150 لیکچررز، اسسٹنٹ پروفیسرز اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی آن لائن ٹریننگ کا آغاز ہوگا۔

دو سال بعد پروموشن لنک ٹریننگ کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔ٹریننگ نہ ہونے کے باعث اساتذہ کی پروموشنز التوا کا شکار تھیں۔پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے فیصلے کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں