الہ آباد:کم عمر اور بغیر لائسنس رکشہ ڈرائیورزشہریوں کیلئے خطرہ

الہ آباد:کم عمر اور بغیر لائسنس  رکشہ ڈرائیورزشہریوں کیلئے خطرہ

الہ آباد (نمائندہ دنیا)کم عمر اور بغیر لائسنس رکشہ ڈرائیورز سڑکوں پر شہریوں کیلئے خطرہ بن گئے ، حادثات میں اضافہ معمول بن گیا ٹریفک پولیس ذمہ داریوں کی بجائے مال بناؤ پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

 شہری تنظیموں نے مطالبہ کیا ہے کہ اعلیٰ حکام نوٹس لے کر کارروائی کریں ۔ چونیاں، الہ آباد اور گردونواح میں کم عمر اور بغیر لائسنس رکشہ ڈرائیورز خود کو قانون کی گرفت سے بری سمجھتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں