حافظ یحییٰ کے بیٹے اسماعیل کے انتقال پر اظہار تعزیت
الہ آباد (نمائندہ دنیا )بزرگ عالم دین سابق امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان مولانا حافظ محمد یحییٰ عزیز میر محمدی کے بیٹے حافظ محمد اسماعیل عزیز میر محمدی کے انتقال پر چودھری امیر علی صابر سابقہ ناظم یونین کونسل گہلن ہٹھاڑ ،عبدالباسط حیدری۔۔۔
ڈاکٹر زعیم الدین لکھوی ،ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی ایم این اے ،مولانا بارک اللہ صمصام ،حکیم خلیل احمد قصوری اور حاجی مہر عمر فاروق نے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔