اشتہاری کو فرار کروانے پر مقدمہ درج

اشتہاری کو فرار کروانے پر مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا)اے ایس آئی محمدجہانگیر نے مقدمہ درج کروایا کہ دیگر پولیس ملازمین کے ہمراہ تھانہ سٹی چونیاں میں درج کیس میں پتوکی کے۔۔۔

 رہائشی اشتہاری مجرم محمد سلیم ولد محمد لطیف مغل کی گرفتار ی کیلئے چھاپہ مارا، جہاں پر آصف کا لونی کے رہائشی محمد عمر ولد محمد شفیق قوم مغل اور محمد شریف ولد صفدر مغل نے اشتہاری مجرم کو لاہور فرار کروادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں