طنز و مزاح پر تربیتی ادبی نشست
لاہور (خبر نگار)گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور میں طنز و مزاح پر تربیتی ادبی نشست کیفِ مزاح ہوئی۔ تقریب تنظیم قلم قافلہ کے زیرِ اہتمام ہوئی، جس کی سرپرستی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فاروق احمد گجر نے کی ۔جبکہ مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد ورک تھے ۔
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور میں طنز و مزاح پر تربیتی ادبی نشست کیفِ مزاح ہوئی۔ تقریب تنظیم قلم قافلہ کے زیرِ اہتمام ہوئی، جس کی سرپرستی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فاروق احمد گجر نے کی ۔جبکہ مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد ورک تھے ۔