چناب نگر میں بچوں کیلئے پہلا ختم نبوت آگاہی پروگرام
لاہور (سیاسی نمائندہ)مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ، چناب نگر کے زیر اہتمام ختم نبوت اسلامک سنٹر میں پہلا ختم نبوت آگاہی۔۔۔
پروگرام برائے اطفال منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں 8 سال سے 15 سال کی عمر کے بچے ختم نبوت کے بارے میں آگاہی حاصل کر رہے ہیں۔بچوں کو ختم نبوت کی تعلیم دیتے ہوئے مولانا محمد سلمان عثمانی، علامہ محمد قادری، مولانا احسن رضوان اور دیگر مقررین نے کہا کہ نبی اکرمؐ کی حیات طیبہ مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔