3 رکنی موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

 3 رکنی موٹر سائیکل چور گروہ  گرفتار، مال مسروقہ برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) چوکی پنجاب سوسائٹی پولیس نے 3 رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار کر لیا۔۔۔۔

 گرفتار ملزمان اویس اعظم، قاسم علی اور علی رضا ہیں، ملزموں کے قبضے سے 2 موٹر سائیکلیں، ماسٹر چابیاں، پستول اور لاکھوں روپے مالیت کا مسروقہ مال برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں