سابق وزیراعلیٰ کے ڈائریکٹر میڈیا محمد رفیع اللہ کے والد انتقال کر گئے

 سابق وزیراعلیٰ کے ڈائریکٹر میڈیا  محمد رفیع اللہ کے والد انتقال کر گئے

لاہور (اپنے نامہ نگار سے )سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈائریکٹر میڈیا اور چیئرمین پی سی بی کے میڈیا ایڈوائزر محمد رفیع اللہ کے والد انتقال کر گئے ۔۔۔۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے محمد رفیع اللہ اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں