نوجوان درخت سے گر کر جاں بحق
قصور(نمائندہ دنیا) مصطفی آباد کے نواح میں نوجوان لکڑیاں کاٹتے درخت سے گر کرجاں بحق ہوگیا۔ بدر پور مصطفی آباد کا رہائشی 35 سالہ بشارت نذیرجو مبینہ طورپر نشے کا عادی تھاسردیوں کیلئے لکڑیاں کاٹ رہا تھا کہ درخت سے گر کرموقع پرہی دم توڑگیا۔
مصطفی آباد کے نواح میں نوجوان لکڑیاں کاٹتے درخت سے گر کرجاں بحق ہوگیا۔ بدر پور مصطفی آباد کا رہائشی 35 سالہ بشارت نذیرجو مبینہ طورپر نشے کا عادی تھاسردیوں کیلئے لکڑیاں کاٹ رہا تھا کہ درخت سے گر کرموقع پرہی دم توڑگیا۔