اتائیوں کیخلاف کارروائیاں متعدد میڈیکل سٹور سربمہر

 اتائیوں کیخلاف کارروائیاں متعدد میڈیکل سٹور سربمہر

الہ آباد ،تلونڈی(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرچونیاں ڈاکٹر سلیم کی اتائیوں کیخلاف کارروائیاں۔۔

 ، انسپکشن ٹیم کے ہمراہ الہ آباد اورتلونڈی میں متعدد میڈیکل سٹور سربمہر کردیئے ۔بعض میڈکل سٹور مالکان کو وارننگ دی گئی کہ پریکٹس کرنے سے باز رہیں ورنہ جیل جانا پڑے گاجبکہ ممنوعہ ادویات کی فروخت پر ایف آئی آر درج کی جائیگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں