لاہور کینال کو 13جنوری تک بند رکھنے کا شیڈول جاری

لاہور کینال کو 13جنوری  تک بند رکھنے کا شیڈول جاری

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) محکمہ آبپاشی نے بھل صفائی کے لیے لاہور کینال کو بند کردیا ،لاہور کینال کو 13 جنوری تک بند رکھنے کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔۔

،اس دوران نہر سے بھل نکالی جائیگی اور کچرہ، گندگی اور کوڑا کرکٹ نکالا جائے گا جبکہ نہر کے کناروں کی بھی مرمت کی جائیگی، کینال کی سالانہ صفائی کا عمل چند روز میں شروع ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں