ڈولفن سکواڈ 2:مشکوک ملزم گرفتار

ڈولفن سکواڈ 2:مشکوک ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے شیرا کوٹ اور نصیر آباد سے 2 مشکوک ملزمان کوگرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔۔

۔ڈولفن ٹیم نے بابو صابو کے قریب 2مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فرار کی کوشش کی جسے ناکام بنا کر ملزمان کو فیروز پور روڈ سے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے موٹر سائیکل، 2 پستول، گولیاں و میگزینز برآمد کر کے گرفتار ملزمان امان، مبارک علی کو کارروائی کیلئے تھانہ شیرا کوٹ اور نصیر آباد پولیس کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں