ایمانداری پر کانسٹیبل کیلئے وزیر ریلوے کاایک لاکھ انعام کااعلان

ایمانداری پر کانسٹیبل کیلئے وزیر  ریلوے کاایک لاکھ انعام کااعلان

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) ایمانداری کی مثال قائم کرنے والے ریلوے پولیس کانسٹیبل راؤ شریف کیلئے انعام وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے۔۔۔

 ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا،وفاقی وزیر ریلوے انعامی رقم اپنی جیب سے دیں گے ،انہوں نے ریلوے پولیس اہلکار کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ راؤ شریف جیسے ایماندار اور فرض شناس لوگ ریلوے کا اصل چہرہ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں