وکلا کی بائیو میٹرک میں توسیع

وکلا کی بائیو میٹرک میں توسیع

لاہور( کورٹ رپورٹر) وکلا کی بائیو میٹرک رجسٹریشن میں 8جنوری تک توسیع کردی گئی۔

 ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات فروری میں ہونگے ، وکلا کے مطالبے پر بار عہدیداروں نے بائیو میٹرک رجسٹریشن میں توسیع کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں