لیسکو کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار:نیپرا
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ہیلتھ سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ (ایچ ایس ای) کارکردگی رپورٹ جاری کردی،۔۔
لیسکو کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار،نیپرا نے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کی حفاظتی اقدامات کے حوالے سے کارکردگی رپورٹ جاری کردی ،کارکردگی رپورٹ سال 2024-25 کی جاری کی گئی ۔