فلوٹنگ ریسٹورنٹ کیخلاف تحریری حکم جاری
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے جلو کے قریب کینال روڈ پر فلوٹنگ ریسٹورنٹ کی تعمیر کیخلاف درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے جلو کے قریب کینال روڈ پر فلوٹنگ ریسٹورنٹ کی تعمیر کیخلاف درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس احمد ندیم نے متعلقہ بینچ کے روبرو لگانے کیلئے درخواست چیف جسٹس کو بھجوادی۔