54ناجائز، نادہندہ املاک سربمہر
لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ایل ڈی اے کی ٹیموں کا شہر میں نیو مسلم ٹاؤن، کینال روڈ، گلبرگ،ماڈل ٹاؤن توسیعی سکیم اوراعظم گارڈن میں آپریشن، 54غیرقانونی کمرشل عمارتوں و فیس نادہندہ املاک کو سربمہر کردیا۔
ایل ڈی اے کی ٹیموں کا شہر میں نیو مسلم ٹاؤن، کینال روڈ، گلبرگ،ماڈل ٹاؤن توسیعی سکیم اوراعظم گارڈن میں آپریشن، 54غیرقانونی کمرشل عمارتوں و فیس نادہندہ املاک کو سربمہر کردیا۔