چور محنت کش کے گھر کا صفایا کرگئے

چور محنت کش کے گھر کا صفایا کرگئے

مصطفی آباد(نامہ نگار)چور محنت کش کے گھر کا صفایا کرگئے،نقیب آباد کے رہائشی یوسف نے پولیس کو بتایا کہ اُس نے محنت مزدوری کرکے اپنی بیٹی کیلئے جہیز کا سامان تیار کیا تھا۔۔۔

 وہ گزشتہ روز فیملی کے ہمراہ عزیزوں سے ملنے گیا تو پیچھے سے چور اُس کے گھر میں داخل ہوکر الماری میں پڑا 1تولہ طلائی زیور ،5تولہ چاندی کے کڑے اور جہیز کا دیگر قیمتی سامان لے کر فرارہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں