ہوائی فائرنگ پر دو ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی صوئے اصل پولیس نے 2 ملزم گرفتار کرلیے۔ پولیس نے دوران پٹرولنگ فیروز پور روڈ اور مادے شاہ روڈ سے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر ملزم اشفاق اور مقصود سے 2 پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔
چوکی صوئے اصل پولیس نے 2 ملزم گرفتار کرلیے۔ پولیس نے دوران پٹرولنگ فیروز پور روڈ اور مادے شاہ روڈ سے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر ملزم اشفاق اور مقصود سے 2 پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔