سکول کی اراضی قابضین سے واگزار ، پختہ تعمیرات مسمار

سکول کی اراضی قابضین سے  واگزار ، پختہ تعمیرات مسمار

پتوکی (تحصیل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نشتر رحمن لودھی کی ہدایت پر پیرا فورس ایلیٹ فورس نے۔۔۔

 گھڑیالا ولٹویا پتوکی سکول کی جگہ پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرکے سکول کی جگہ پر بنے پختہ مکانات مسمار کرکے اراضی واگزار کرکے محکمہ ایجوکیشن کے حوالے کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں