نارنگ :راجباہ سے 20فٹ لمبااژدھا نمودار، شہریوں میں خوف وہراس

نارنگ :راجباہ سے 20فٹ لمبااژدھا  نمودار، شہریوں میں خوف وہراس

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)شہر کے وسط سے گزرنے والے راجباہ میں بیس فٹ لمبا اژدھا نما سانپ گھس آیا۔۔۔

نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئے جانے والے لوگوں نے بتایا کہ اژدھانما سانپ کافی موٹا اور پندرہ سے بیس فٹ کے قریب لمباہے اور نایاب نسل کامعلوم ہوتاہے ،ویڈیو سوشل میڈیاپر شیئر ہوئی تو اہل علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں