فیسوں کی اقساط میں ادائیگی کی مشروط اجازت
لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں میڈیکل کالجوں میں طلبا کے داخلوں سے متعلق درخواست پر سماعت،جسٹس خالد اسحاق نے داخلہ فیسوں کی اقساط میں ادائیگی کی مشروط اجازت دیدی،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ۔
لاہور ہائیکورٹ میں میڈیکل کالجوں میں طلبا کے داخلوں سے متعلق درخواست پر سماعت،جسٹس خالد اسحاق نے داخلہ فیسوں کی اقساط میں ادائیگی کی مشروط اجازت دیدی،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ۔