مرغوں کی لڑائی پر جوا کروانے والے 10 افراد گرفتار
الہ آباد (نمائندہ دنیا )تھانہ کنگن پور کی حدود میں مرغوں کی لڑائی پر جوئے کی رقم لگا کر لڑائی کروانے والے 10 افراد موقع پر گرفتار ہو گئے۔
تھانہ کنگن پور میں مرغوں پر شرط کی رقم لگا کر مرغوں کی لڑائی شروع کرنے والے تھے کہ کنگن پور پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔