امریکی وفد کی الیکٹرک ٹرک متعارف کرانے میں دلچسپی

امریکی وفد کی الیکٹرک ٹرک  متعارف کرانے میں دلچسپی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )مختلف شعبوں اور کمپنیوں سے تعلق رکھنے والے امریکی وفد کی محسن شاہنواز رانجھا کی سربراہی میں ٹرانسپورٹ ہائوس آمد ہوئی یہاں وزیر ٹرانسپورٹ کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کی۔

بلال اکبر خان نے وفد کے شرکاء کو خوش آمدید کہا، اجلاس میں پنجاب میں ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کے مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی ، بلال اکبر خان نے کہا کہ صوبے میں الیکٹرک ویکلز کے فروغ کیلئے نئی ای پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں