ڈیفنس نجی کالج مالک کے بیٹے کا قتل،ملزم عدالت میں گرفتار

ڈیفنس نجی کالج مالک کے بیٹے کا  قتل،ملزم عدالت میں گرفتار

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں ڈیفنس نجی کالج مالک کے بیٹے کے قتل کیس کی سماعت،عدالت نے عبوری ضمانت واپس لینے کیلئے ملزم کے وکیل کی استدعا منظور کرلی۔

ملزم عبد اللہ علی نے کمرہ عدالت میں گرفتاری دے دی ،ملزم پر مقتول احمد جاوید کو قتل کرنے کا الزام ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں